بھارت یا شرارت

This slideshow requires JavaScript.

مودی نے حالیہ بیان میں کہا ہے کہ اگر پاکستان ہندوستان کے ساتھ امن مذاکرات بحال کرنا چاہتا ہے تو اسے دہشت گردی کو خیرباد کہنا پڑے گا۔ ساتھی ہی مودی نے دھمکی بھی دی کہ ورنہ بھارت پاکستان کو دنیا میں تنہا کر دے گا ۔ جبکہ بھارت خود خطے میں دہشت گردی پھیلا رہا ہے ۔۔ اور بھارت پاکستان کو توڑنے اور تنہا کرنے کے منصوبے بنا رہا ہے مگر بھارت خود دنیا میں تنہا ہو رہا ہے ۔۔ اور خود ٹکڑوں میں بٹ رہا ہے ۔۔ بھارت کو چاہیے کہ وہ پاکستان کے خلاف سازشیں چھوڑے اور پاکستان میں دہشت گردوں اور ایجنٹس کو بھیجنا بند کرے ۔۔

مودی نے 2016 میں بھارت کو بہت بے عزت اور شرمندہ کروایا ہے دنیا میں اگر مودی اپنی حرکتوں سے باز نہ آئے تو 2017 ء میں نئے بےعزتی کے تمغے حاصل کرے گا۔۔ کیونکہ وہ پاکستان کو توڑنے میں ناکام ہو چکا ہے ۔۔ اسی طرح سرجیکل سٹرائیکس بھی ایک ڈرامہ بھی دنیا کے سامنے کھل کر آگیا ۔۔ پھر بھارت نے پاکستان کا پانی بند کرنے کی کوشش کرکے جنگ چھڑنے کی کوشش کی جس میں بھی وہ ناکام ہوگیا ۔۔ اسی طرح بھارت نے پاکستان کو اقتصادی نقصان پہنچانے کی کوشش کی جس میں وہ ناکام ہوا ۔۔ پھر وہ روس کے بارے میں اپنی خارجہ پالیسی بنانے میں ناکام ہوا۔۔ بھارت کا نام بدل کر شرارت رکھ دینا چاہیے ۔۔ جب بھی خطہ پرامن حالات کی طرف جانے کی کوشش کرتا ہے تو بھارت کوئی نہ کوئی شرارت رچ دیتا ہے ۔۔ یہ مودی کا دوغلاپن ہے مودی بذات خود دہشت گرد ہے ۔۔ اسی وجہ سے امریکہ اور یورپ نے مودی کو دس سال تک ویزہ نہیں دیا کہ مودی ایک دہشت گرد ہے ۔۔ اس نے گجرات میں لوگوں کو زندہ جلاویا تھا ۔۔ اسی طرح وہ بلوچستان اور کراچی میں بھی دہشت گردی کروا رہا ہے ۔۔ پوری دنیا کے سامنے ہے کہ بھارت اور مودی کے ہاتھ معصوم کشمیریوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں ۔۔ پاکستان کو مودی کے درس و تبلیغ کی ضرورت نہیں ہے ۔۔ مودی خود احمقوں کی جنت بھارت میں رہتا ہے ۔۔ شاید وہ یہ بھول گیا ہے کہ پاکستان ایک طاقت ور اور پرامن ملک ہے چاہے وہ فوجی قوت و صلاحیت کے اعتبار سے ہو یا اقتصادی ۔۔ جو کہ کسی بھی خطرہ اور حالات سے نپٹنے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔

15977657_365517977153293_3278623193795456276_n۔

مودی بھارت کے انتہاپسندوں کے دماغ میں مزید نفرت کے بیچ بو رہا ہے۔۔ مودی صرف لیکشن جیتنے کے لیے بیان بازیوں جیسے پتے کھیل رہا ہے ۔۔ بھارت افغانستان کے ذریعے پاکستان میں دہشت گردی کر رہا ہے ۔۔ عورتوں اور بچوں کو مارنا بہادری نہیں ہے ۔۔ پاکستان میں بھارت کے نیٹ ورکس پکڑے اور تباہ کئے جاتے ہیں ۔۔ جس کی ایک مثال کلبوشن یادو ہے ۔۔ اسی طرح گلگت بلتستان ، بلوچستان ، کراچی ، وغیرہ میں بہت سے بھارت کی خفیہ ایجنٹس کے نیٹ ورکس پکڑے جا چکے ہیں ۔۔

بھارت کو چاہیے کہ وہ دہشت گردوں کو بھیج کر پاکستان میں دہشت گردی کی کاروائیاں کروانا بند کرے اور پہلے اپنے گریبان میں جھانکے ۔۔ مودی پاکستان کو دھمکیاں کیسے دے سکتا ہے جبکہ وہ خود اپنی ہی فوج کو دو وقت کا کھانہ نہیں مہیا کر سکتا ۔۔ جس ملک کی فوج کا یہ حال ہے اس کے باقی شہری تو بھوک اور فاقوں سے مرتے ہوں ۔۔

دنیا کی سب سے بڑی بارودی مواد بنانے والی چائنہ کی کمپنی بھی پاکستان میں سی پیک منصوبے کے تحت ایک پلانٹ بنا رہی ہے ۔۔ جبکہ بھارت سی پیک منصوبے کو ناکام بنانے کی بھرپور کوششیں کر رہا ہے ۔۔ جب کہ دنیا پاکستان میں امن کی کوششوں کو سراہ رہی ہے اور سی پیک منصوبے میں شمولیت کرنا چاہتی ہے ۔۔ بھارت کو چاہیے کہ وہ پاکستان میں دہشت گردوں کی مدد کرنا بند کرے ۔۔۔ اپنے گریبان میں پہلے جھانکے ۔۔ پاکستان کو تو دنیا سراہ رہی ہے کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف بہت قربانیاں دی ہیں اور دہشت گردی کو جڑ سے ختم کرنے کے لیے بھرپور کوشش کی ہے ۔۔

16142915_400363396977367_46508024969631363_n.jpg

Advertisements

About Raja Muneeb

Raja Muneeb ur Rehman Qamar ( Raja Muneeb - راجہ منیب ) born in Rawalpindi ( Punjab - Pakistan ). Born 7 March 1991 (1991-03-07) Rawalpindi, Punjab, Pakistan . Blogger , writer , Columnist and Media Activist & Analyst . https://www.facebook.com/iamRajaMuneeb RajaMuneebBlogger.wordpress.com , Twitter : https://twitter.com/iamRajaMuneeb http://about.me/rajamuneeb dailymotion : http://www.dailymotion.com/rajamuneeb myspace : https://myspace.com/1rajamuneeb google plus : https://plus.google.com/113474032656188645427/posts gulzar tv : http://www.gulzar.tv/about-us.php

Posted on January 19, 2017, in Uncategorized. Bookmark the permalink. Leave a comment.

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google photo

You are commenting using your Google account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s

%d bloggers like this: