سرل المیڈا اور مریم نواز

14937376_325920537779704_169454946448801963_n

وزیر اعظم نواز شریف کو علم ہے کہ صحافی سرل المیڈا کی خبر کس نے فیڈ کروائی ہے ۔۔ مگر وہ اسے چپھانے ۔ بچانے کی کوششیں کی جارہی ہیں ۔۔ سرل المیڈا کو مریم نواز نے خبر فیڈ کروائی مگر نواز شریف نے پرویز رشید کی قربانی دے کر اپنی بیٹی کو بچانے کا فیصلہ کیا مگر سوال یہ ہے کہ مریم نواز نے سرل المیڈا کو حال ہی میں آٹھ کالز کیوں ؟؟ اور مسلسل رابطے میں کیوں ہیں ؟؟

ملکی سلامتی کے متعلق خبر لیک کرنا غداری کے مترادف ہے جس کی تحقیقات کے لیے حکومت سنجیدہ نظر نہیں آرہی ہے ۔۔ اور چوہدری نثار صاحب نے پریس کانفرس میں صرف اور صرف اس کیس سے توجہ ہٹانے کے مقصد سے کی ۔۔ اور چند لوگوں میں سے اصل مجرم کو نہیں پکڑ سکتے تو یہ حکومت کیا کریں گئے یہ صرف ڈرامہ دکھا رہے ہیں ۔۔ حکومتی ارکان سب ملے ہوئے ہیں ۔۔

سرل المیڈا نے حال ہی میں کہا تھا کہ اگر پرویز رشید کو بے نقاب کرو گے تو باقی سب کو بھی بے نقاب کرنا پڑے گا ۔۔ سرل المیڈہ وزیر اطلاعات کو لے ڈوبے مگر ابھی اصل چہرے بے نقاب ہونا باقی ہیں ۔

14633093_713244365497350_5095381323638844283_n.jpg۔

شروع میں ہی حکومت نے کسی قربانی کے بکرے کی تلاش شروع کر دی تھی اس حوالے سے وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کا نام سامنے لایا جا رہا تھا اور پھر انھی کی قربانی دینے کی ناکام کوشش کی گئی تاکہ اصل مریم بی بی اور وزیر اعظم سے توجہ ہٹائی جائے ۔۔

سرل المیڈا سے پنجاب حکومت کی کئی اہم شخصیات کے رابطوں کا انکشاف ابھی حال ہی میں چند دن پہلے ہوا ہے ۔۔ مریم نواز کے علاوہ وزیر اطلاعات پرویز رشید، دو بیورو کریٹس، سیکرٹری خارجہ اعزاز چودھری، پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناء اللہ، آئی جی اور سیکرٹری داخلہ سے فون اور واٹس ایپ پر رابطے کئے۔ نیوز گیٹ کہانی ابھی ختم نہیں ہوئی پرویز رشید کے بعد اگلا شکار کون ہوگا؟ سب کی نظریں اس جانب مرکوز ہو گئیں ہیں ۔۔ تاکہ پتا چلے کی اصل مجرم کون ہے ۔۔

خودساختہ سنسنی کے حصار میں مقید نوازشریف مشکل میں ہے کیونکہ اس نے اپنی رخصتی کا جواز مہیا کر دیا ہے۔۔۔۔قومی سلامتی کے لیئے خطرہ ۔۔۔۔۔اور کرپشن
یہاں سے منصوبے کی گرہیں کھلتی ہیں ایک مریم نواز کا سرل المیڈا سے رابطے کیوں ؟ اور دوسرا انھیں لاہور کیوں بھیجوا دیا گیا ہے اور انکا سوشل میڈیا بھی غائب کر دیا گیا ہے اور تو اور سوشل میڈیا کو ایسے خاموش کیا ہے کہ جسے سانپ سونگ گیا ہو مریم کے سوشل میڈیا کو ظاہر سی بات ہے چور ہمیشہ بھاگتے ہی ہیں ڈر سے کہ کہیں پکڑے نا جائیں ۔

14591726_202300856879220_1583859019451229392_n.jpg۔

اور پھر مریم تو نواز کی بیٹی ہیں نواز انکی قربانی بھی نہیں دے سکتا اسلیے اسے بھگا رہا ہے کبھی یہاں کبھی وہاں ۔۔ ویسے تو مریم کی بھاگنے کی عادت بہت پرانی ہے میں یار لوگوں سے سناہے کہ وہ جوانی میں بھی ایسی ہی غلطیاں کرتی آئی ہیں شاید ان کا وہ شوق اب تک پورا نہیں ہوا اسلیے آج بھی کچھ ایسا ہی کر رہی ہیں ۔۔

یہ وقت ہے جس نے ملکی سلامتی کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی ایسے آستین کے سانپوں کا سرکچل دیا جائے ورنہ ملک و قوم کو بہت سے خطرات لاحق ہو سکتے ہیں ۔۔

حکومت پرویز رشید کی قربانی دے کر نواز خاندان کی چمڑیاں اڈھرنے سے بچانے کی کوشش کر رہی ہے ۔۔
شاید نوازشریف کا المیہ یہ ہے کہ اگر وہ کسی ایک کی بھینٹ دیتے ہیں تو قربانیوں کا سلسلہ تھمے گا نہیں اور ابھی یا اگلے مرحلے میں مزید سر مانگے گا مگر انھوں نے پرویز رشید کی قربانی دے کر یہ کوشش کر رہے ہیں کہ آرمی خاموش ہوجائے گی اور معملہ ٹھنڈا ہوجائے مگر آرمی اور عوام اصل مجرم مانگتی ہے کہ کس نے قوم و ملک کی سلامتی خلاف یہ عمل کیا ہے اسے بے نقاب کر کے کیفرکردار تک پہنچایا جائے ۔

14937371_359313847748989_3115455994474817922_n.jpg۔

رویز رشید کو معطل کرنے سے فوج کی بات بھی رہ جائے گی کہ ایک اہم ترین شخصیت کی بَلی دی گئی ہے اور نوازشریف کے وفاداروں کو بھی اطمینان ہو گا کہ ان کا قائد انکی قربانی دینے والا نہیں ہے مگر جناب عوام اصل مجرم کا مطالبہ کر رہی ہے اور جب تک اصل مجرم اپنے جرم کا اقرار کرکے سزا کے لیے خود کو پیش نہیں کرتا یا حکومت اسے سامنے لا کر سزا نہیں دیتی تب تک خاموش نہیں ہوگی ۔۔ جس کی وجہ سے پوری دنیا میں پاکستان کا نام بدنام ہوا ہے ۔۔ قوم اسے کبھی معاف نہیں کرے گی ۔۔

ایک بات یہ بھی ہے کہ نوازشریف نئے آرمی چیف کا اعلان کر دیں۔یہ آپشن تو نوازشریف کے پاس پہلے دن سے ہی تھا مگر جوہری ہتھیار کی طرح یہ آخری آپشن ہے جسے تب استعمال کرنا ہے جب کوئی اور آپشن باقی نہ رہے۔

مسئلہ یہ ہے نئے آرمی چیف کی تعیناتی کی صورت میں اختیارات فوراً نئے چیف کو منتقل نہیں ہو جائیں گے اور پہلے سے موجود آرمی چیف کے پاس مزید کچھ دن تو ہونگے۔چیف تو آخر کار چیف ہی ہوتا ہے اور آخری دن تک تمام اختیارات اس کی ذات میں مرتکز ہو تے ہیں۔اوراچانک ان حالات میں نئے آرمی چیف کی تعیناتی کا اعلان خطرناک بھی ہو سکتا ہے ۔

14713625_1722303678093786_3870681510562688813_n.jpg۔

اور موجودہ صورتحال میں آرمی اپنے آپ کو سیاسی لڑائی سے دور ہی رکھے گی ۔۔ اور کسی کی بھی مدد کو نہیں آئے گی ۔۔ کیوںکہ مریم نواز اور نواز شریف کے چموں کڑچھوں نے نواز شریف کی حکومت کو ڈبونے کی بھرپور کوششیں کر رہے ہیں ۔۔ یاتو اصل مجرم کو بے نقاب کریں خواہ ہو مریم نواز ہو یا چوہدری نثار یا شہباز شریف یا خود نواز شریف تب ہی باقی لوگ بچ سکتے ہیں ۔۔ورنہ جو جو اصل مجرم کو سپورٹ کرکے جرم میں باقی لوگ بھی برابر شریک ہو رہے ہیں ۔۔

جس نے قوم کو لوٹا ہو،اور سب سے بڑے منصب کاتشخص مجروح کیا ہو،جو قومی سلامتی کے لیئے خطرہ ہو ،وہ وزیراعظم نہیں ہو سکتا۔کیا ہوسکتا ہے ؟

اکستان میں حکومتیں بدل جاتی ہیں حالات نہیں بدلتے۔ چہرے بدل جاتے ہیں نظام نہیں بدلتا۔ غلطیوں سے سبق سیکھنے کی بجائے مزید غلطیوں کا ارتکاب کیا جاتا ہے جس کا خمیازہ ایک فرد، جماعت یا ادارہ نہیں بلکہ پوری قوم کو بھگتنا پڑتا ہے جب تک حکمران اصل مجرم کو بے نقاب نہیں کرتے تب تک عوام سچ کی تلاش میں رہے گی ۔۔

سٹوری رکوانے یا نا رکوانے والے کے بارے میں سوال بعد میں ہوگا پہلے سوال یہ ہے کہ یہ سٹوری کس نے لگاوائی یہ بات کس نے بتائی اور ایسا چھاپ نے کا کس نے کہا اسے بےنقاب کیا جائے اور عوام جانتی ہے یہ کام نواز شریف کے خاندان میں سے کسی عورت کا ہے یعنی مریم نواز کا ہے تو اس سے یا دیگر وہاں جو لوگ تھے ان سے ابھی تک انکوائری کیوں نہیں کی گئی ۔۔ ؟ اور کئی ہفتے گزرنے کے بعد بھی اصل مجرم کو کیوں محفوظ کیا جا رہا ہے ؟ اسکو بے نقاب کیوں نہیں کیا جارہا ہے ۔۔

ویسے بھی اصل میں نواز خاندان کا میڈیا کون دیکھ رہا ہے اور چلا رہا ہے ؟ پرویز رشید تو صرف ایک قربانی کا بکرا بناکر سامنے کردیا گیا ہے ۔۔ عوام اب اتنی بھی بےوقوف نہیں ہے جناب ۔۔

14937426_1858902894341510_4194601250674868443_n.jpg

14657270_316097022106040_4733369308251530710_n

 

About Raja Muneeb

Raja Muneeb ur Rehman Qamar ( Raja Muneeb - راجہ منیب ) born in Rawalpindi ( Punjab - Pakistan ). Born 7 March 1991 (1991-03-07) Rawalpindi, Punjab, Pakistan . Blogger , writer , Columnist and Media Activist & Analyst . https://www.facebook.com/iamRajaMuneeb RajaMuneebBlogger.wordpress.com , Twitter : https://twitter.com/iamRajaMuneeb http://about.me/rajamuneeb dailymotion : http://www.dailymotion.com/rajamuneeb myspace : https://myspace.com/1rajamuneeb google plus : https://plus.google.com/113474032656188645427/posts gulzar tv : http://www.gulzar.tv/about-us.php

Posted on October 31, 2016, in Uncategorized. Bookmark the permalink. Leave a comment.

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google photo

You are commenting using your Google account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s

%d bloggers like this: