Surgical Strike (سرجیکل سٹرائیک)

14448845_340974392916268_6036078152068214105_n.jpg
ہندوستان کی طرف سے سرجیکل سٹرائیکس کا دعوا اب عالمی دنیا میں کسی مزاخ سے کم نہیں ہے ۔۔ مودی اپنے اس ناکام کارنامے کے بعد اب دنیا میں بیوقوف ترین وزیر ِ اعظم کے نام سے جانا جا رہا ہے ۔۔ بچارے ہندوستانی اپنی حکومت اور شاطر میڈیا کے ہاتھوں بیوقوف بن رہے ہیں ۔۔ انھیں یہ کون بتائے کہ پاک بھارت باڈر خاردار تاروں اور بارودی سرنگوں سے قلعہ بند ہے ۔۔ اسے زمینی راستے سے پار کرنا ممکنات میں شامل نہیں ہے ۔۔

14440654_312097642515784_2885990778039322530_n.jpg

ہندوستانی فوجوں کو پاکستانی سر زمین میں داخل ہونے کے لیے فضائی حدود پار کرنے کی ضرورت ہے ۔۔ اور یہ کیسے ممکن ہے کہ وہ پاکستان فضائیہ کی حدود کی خلاف ورزی کریں اور پاک فضائیہ کے رڈارز ان بھارتی جہازوں کو پکڑ نا سکیں اور فضائیہ اس کا جواب میں خاموش رہے ؟؟ اب ہندوستان کے ان دعوں پر ہنسی آتے گی ۔ وہ ہوا میں ایسے بڑے بڑے دعوے کریں گے ۔۔ ہندوستان اپنے دعوں کو ثابت کرنے کے لیے کوئی بھی ٹھوس ثبوت پیش کرنے سے قاصر ہے ۔۔

14446141_340981719582202_129140700198539766_n.jpg

یہ سب محاظ ایک ڈرامہ ہے کو کہ بھارتی فوج اور انکے میڈیا نے اپنی قوم کو جھوٹے دلاسے دینے کے لیے رچا ہے کیونکہ انکی اڑی حملوں کے بعد عوام کا دباعو بہت بڑھ گیا تھا اور مودی نے اس واقعے کو آنے والے اتر پردیش اور پنجاب کے الیکشن میں کیش کرنا چاہتا تھا ۔۔ مودی سرکار ہمیشہ الیکشن میں پاکستان مخالف پالیسیاں کی بنیاد پر جیتنے کی کوشش کرتی ہے ۔۔ اور یہ لوگ اب بھی یہی کر رہے ہیں ۔۔ یہ محض ایک ڈرامہ ہے اڑی اور سرجیکل سٹرائیکس والا تاکہ ہندوستانی عوام کی ہمدردیاں اور اعتماد حاصل کرسکیں ۔۔

14484695_340981722915535_7302902774828615080_n.jpg

ان جھوٹی سرجیکل سٹرائیکس کی ہماری عسکری اور سول قیادت نے بھرپور مذمت کی ہے اور ان ے دعوں کو جھوٹا اور بے بنیاد قرار دیا ہے عسکری قیادت کے ترجمان عاصم سلیم باجوہ نے بیان جاری کیا تھا کہ بھارت نے معمول کی باڈر کے قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے نارمل فائرنگ کی تھی جسکا بھرپور جواب دیا گیا ہے اور یہ نارمل فائرنگ کو سرجیکل سٹرائیکس کا رنگ دے رہا ہے ۔۔ اس خبر میں رتی بھر بھی سچائی نہیں ہے ۔۔ اور تو اور ہندوستان کے اپنے ریٹائرڈ فوجی اور پولیس آفسران نے بھی اس خبر کو غلط ثابت کرتے ہوئے مودی حکومت کی تزلیل کی عالمی طاقتوں نے بھی ہندوستان کو وارنگ دی ہے ۔۔

CtllNmiWEAA9ONn.jpg

بھارت اب ایک عجیب صورتحال میں ہے ایک طرف عوام کا دباؤ اور دوسری طرف پاکستان کی چاک و چوبند دنیا کی بہترین افواج میں شامل ہونے والی ایک عظیم و شان فوج ۔۔ بھارت اُڑی حملے کے بعد بڑے بڑے دعوئ تو کر چکے ہیں لیکن وہ پاکستان کو میلی آنکھ سے بھی دیکھنے سے قاصر ہیں کیونکہ ان پر تو پاکستان کی غیور اور بہادر افواج کا روعب و دب دبا ہی بہت ہے ۔۔ پاکستان کو تنہا کرنے کے خواب دیکھنے والا بھارت خود تنہا رہ گیا ہے ۔۔ باقی تمام ممالک نے بھی پاکستان کی حمایت کردی ہے ۔۔ ہمارے وزیر اعظم اور دیگر اعلیٰ حکام نے مسئلہ کشمیر کو دنیا کے سامنے پیش کر کے بھارت کے منہ پر ایک اور ذور دار تمانچہ مارا ۔۔ شاید یہ تذلیل کا ردعمل تھا کہ ہندوستان نے شرمندگی کی وجہ سے سارک کانفرس میں شامل ہونے سے انکار کر دیا ۔۔ اور اپنے سرجیکل سٹرائیکس کا ڈھونگ رہچا ۔۔ مگر پاک آرمی نے انکے ناپاک عزائم کو ناکام بنادیا انکو دنیا بھر کے سامنے شکست دی اور دنیا کو بتا دیا کہ ہندوستان کی اصلیت کیا ہے ۔۔

CtmbQRmWcAEReoE.jpg

Advertisements

About Raja Muneeb

Raja Muneeb ur Rehman Qamar ( Raja Muneeb - راجہ منیب ) born in Rawalpindi ( Punjab - Pakistan ). Born 7 March 1991 (1991-03-07) Rawalpindi, Punjab, Pakistan . Blogger , writer , Columnist and Media Activist & Analyst . https://www.facebook.com/iamRajaMuneeb RajaMuneebBlogger.wordpress.com , Twitter : https://twitter.com/iamRajaMuneeb http://about.me/rajamuneeb dailymotion : http://www.dailymotion.com/rajamuneeb myspace : https://myspace.com/1rajamuneeb google plus : https://plus.google.com/113474032656188645427/posts gulzar tv : http://www.gulzar.tv/about-us.php

Posted on September 30, 2016, in Uncategorized. Bookmark the permalink. Leave a comment.

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google photo

You are commenting using your Google account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s

%d bloggers like this: