آرمی چیف کا مختلف ممالک کے دورہ

13100703_500469136804566_7923512293980927668_n

آرمی چیف نے مختلف ممالک دورہ کیے جن کا صرف مقصد خطے میں امن کی کوششیں کرنا ہے ۔ ہر دورہ میں ایک دوسرے کو باہم تعاؤن کی بھی یقین دہانی کرئی گئی ۔۔ تمام ممالک کے فوجی سربراہان ، بھی ضرب ِ عضب میں پاکستان آرمی کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور راحیل شریف کی اعلیٰ قیادت کے باعث حاصل ہونے والی کامیابیوں کی تعریف کئے بنا نہیں رہ سکے ۔ بہت سے ممالک میں آرمی چیف کو انکی امن کوششوں پر ایواڈز اور میڈل بھی دیئے گئے ۔۔ جنرل راحیل شریف غیر متزلزل عزم،بے لوث خدمات اور شاندار پیشہ ورانہ مہارت پر دنیا کی اہم شخصیت بن چکے ہیں ۔ ۔ آرمی چیف اورپاکستان کی امن کوششوں کو دنیا سراہا رہی ہے ۔۔ اب اس کو اگئے لے کر چلنا ضروری ہے ۔۔ جس میں ان دہشت گردوں کا قلعہ قمعہ کیا جاسکے اور ان کے فرار کر راستے بند کیے جاسکیں ۔۔۔
۔
پاکستان کی بد قسمتی رہی ہے کہ سیاستدان ایک دوسرے کے گریباں چاک کرنے میں ہی مصروف رہے جس کی وجہ سے مسلح افواج دفاع کے ساتھ ساتھ کسی نہ کسی طرح خارجی سطح پر بھی پاکستان کا موقف پہنچانے میں کردار ادا کرتی رہی ہیں یہی جنرل راحیل شریف کر رہے ہیں پاکستان کا موقف دنیا کے سامنے پیش کررہے ہیں تو یہ تو پاکستان کے لیے باعث فخر ہے سوائے بھارتی آلہ کار ایجنٹوں کے علاوہ سب متمعن اور آرمی چیف کے دوروں کو سراہ رہے ہیں ۔

راحیل شریف میں یہ صلاحیت ہے کہ وہ اپنے دوروں میں با معنی نتائج حاصل کرنے میں کامیاب ہو رہے ہیں ۔۔ آجکل کچھ ملکی اور غیر ملکی پاکستان دشمن عناصر اور خاص کر بھارت کو پاکستان کی خوشحالی اور دنیا کی نظر میں بڑھتی ہوئی قدرومنزلت برداشت نہیں ہو رہی ہے ۔ اور آئے دن پاکستان اور پاکستانی افواج کے بارے میں جھوٹی افوائیں پھیلا کر پراپیگنڈے کئے جا رہیں ہیں ۔۔ ان فسادیوں کو ہوش کے ناخوں لینے چاہیں ۔۔ فسادی پراپیگنڈے چھوڑ کر اپنے اپنے ملک کی ترقی میں حصہ لینا چاہیے ۔۔

آرمی چیف کا دورہ امریکہ ہو یا برازیل ، یا ترکی یا سری لنکا ، یا پھر اردن تمام دوروں میں پاکستان کی امن کوششوں کو سراہا گیا ہے اور انھیں مختلف ممالک میں ایواڈ اور میڈل بھی ملے ۔۔ تمام دوروں میں خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا ۔۔ بھارت کی لائن آف کنڑول کی خلاف ورزیوں پر بھی بات کی گئی ، افغنستان میں امن کی کوششوں پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔۔ گوادر پورٹ اور پاک چائنہ اقتصادی راہداری منصوبہ ، پر بھی بات ہوئی اور خطے کو اکنامک حب بنانے کی بھی بات کی گئی ۔۔ تاکہ گوادر پورٹ سے تجارتی مقاصد بھی حاصل کیے جا سکیں ۔۔ ضرب ِ عضب اور دیگر آپریشنز پر بھی بات ہوئی ۔۔ اور ان ہی کوششوں کی وجہ سے دنیا کی نظروں میں پاکستان کی اہمیت اور بڑھ گئی ۔۔ دہشت گردی کی وجہ سے جو پاکستان کا نام اور امیج خراب ہو رہا تھا ان دوروں کی وجہ سے ہی یہ برا تاثر ختم ہوا۔۔ اور دہشت گردی کے خلاف کوششوں کو سب نے سراہا ہے ۔۔ اب پھر پاکستان کو پہلے کی طرح قدرومنزلت کی نظر سے دیکھا جا رہا ہے ۔۔
،،

12742372_594662864022168_4643152146974192901_n

 

Advertisements

About Raja Muneeb

Raja Muneeb ur Rehman Qamar ( Raja Muneeb - راجہ منیب ) born in Rawalpindi ( Punjab - Pakistan ). Born 7 March 1991 (1991-03-07) Rawalpindi, Punjab, Pakistan . Blogger , writer , Columnist and Media Activist & Analyst . https://www.facebook.com/iamRajaMuneeb RajaMuneebBlogger.wordpress.com , Twitter : https://twitter.com/iamRajaMuneeb http://about.me/rajamuneeb dailymotion : http://www.dailymotion.com/rajamuneeb myspace : https://myspace.com/1rajamuneeb google plus : https://plus.google.com/113474032656188645427/posts gulzar tv : http://www.gulzar.tv/about-us.php

Posted on May 30, 2016, in Uncategorized. Bookmark the permalink. Leave a comment.

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google photo

You are commenting using your Google account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s

%d bloggers like this: