خطے میں امن کے لیے افغنستان کا کردار

پاکستان ایک امن پسند ملک ہے اور خطے میں امن چاہتا ہے اور پاکستان ہمیشہ سے افغنستان کے ساتھ تعاون کرتا آرہا ہے ۔۔ افغانی صدر ہوش کے ناخون لیں اور بیان بازیاں کرنے سے پہلے اپنے گریبان میں جہانکے ۔۔ پاکستان طالبان سے کسی بھی قسم کی بات چیت نہیں چاہتا ۔۔ ہر ملک کا اپنا ایک قائدہ قانون ، اپنا ایک نظٰریہ ہوتا ہے ۔۔ پاکستان کے مطابق طالبان دہشت گرد اچھے ہوں یا برے ہیں تو وہ طالبان ہی نا ۔۔ اس لیے پاکستان اپنی اور خطے کی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرنا چاہتا ۔۔ طالبان اچھے ہوں یا برے وہ ہیں تو طالبان ۔۔ اور پاکستان ان سے کسی بھی قسم کا کوئی رابطہ یا سمجھوتہ نہیں چاہتا ۔۔ پاکستان ہر ممکن تعاون کر رہا ہے افغنستان سے مگر افغان کو خود بھی تو کچھ کرنا چایے اپنی سکیورٹی صورتحال بہتر بنانے میں ۔۔ افغنستان کو چاہے کہ وہ بھی افغنستان اور خطے میں امن کا سوچے ۔۔ اور اپنی حفاظت خود کرے ۔۔ اور افغنستان اپنے ہاں سے پاکستان میں اینڈین ایجنٹس کو نہ بھیجے ۔۔ افغان اگر پاکستان سے اچھے تعلقات چاہتا ہے تو وہ افغانستان میں موجود دہشت گردوں کے خلاف کاروائی کرے اور بھارت سے ایجنٹس کو پاکستان نہ بھیجے ۔۔ پاکستان افغانستان کے ساتھ اچھے تعلقات قائم کرنے کا خواہاں ہے اور دونوں ملکوں کے آپس میں روابط مضبوط ہیں۔پاکستان کابل سے اچھے تعلقات چاہتا ہے لیکن افغانستان میں موجود بھارتی لابی ان تعلقات کی راہ میں رکاوٹ ہے ۔۔ افغستان کو چاہیے کہ وہ خود بھی اچھے تعلقات اور پرامن مذاکرات کو کامیاب بنانے کے لیے خود بھی کچھ کرے ۔۔ وہ بھارتی ایجنسیوں راما وغیرہ کی افغنسان میں مداخلت پر کنٹرول کرے ۔۔

پاکستان نے افغان حکومت اورطالبان کے درمیان مصالحت کے لیے ہمیشہ سنجیدہ کاوشیں کی ہیں اورپاکستان نے افغان طالبان اور افغان حکومت کے درمیان بات چیت کے پہلے دور کی بھی میزبانی کی تھی لیکن افغان طالبان کو مذاکرات کی میز پرلانے کی ذمہ داری تنہا پاکستان کی نہیں ہے۔ افغان حکومت طالبان کے خلاف خود ایکشن لے یا مذاکرات کے لیے سنجیدگی سے بات کرے ۔۔

پاکستان طالبان اور دہشت گردوں کے خلاف جنگ لڑ رہا ہے ۔۔ اور مختلف آپریشنز کر رہا ہے ۔۔ مگر افغنستان نے کونسا آپریشن کیا ؟ کونسا ایسا قدم اٹھایا جس سے دہشت گردی کی روک تھام ہو ۔۔

پاکستان ہر طرح کی دہشت گردی کی مذمت کرتا ہے اور دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لیے پرعزم ہے۔ مگر افغانستان صرف بیان بازیاں کرنے کے علاوہ اب تک کیا کر رہا ہے ۔۔ اگر افغان اتنا ہی سنجیدہ ہوتا تو اب تک دہشت گردی پر قابو پاچکا ہوتا ۔۔

بھارت ، افغنستان کے راستے پاکستان میں مداخلت کر رہا ہے ۔۔ اور افغان اس کو روک نہیں رہا ۔۔ اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ وہ دوسرے کے گھر میں آگ لگائے گا ۔۔ تو وہ خود محفوظ رہے گا ۔۔ یہ اس کی بھول ہے کہ جو اسکے سہارے دہشت گردی اور جرائم کر رہا ہے ۔ وہ وقت آنے پر اسکو بھی اپنی دہشت گردی کا نشانہ بنا سکتا ہے ۔۔ افغنستان کو ہوش کے ناخون لینے چاہیں ۔۔

افغنستان ، پاکستان پر الزامات لگانا چھوڑ کر دہشت گردی کی روک تھام کے لیے کچھ سنجیدہ اقدامات کرے ۔۔ پاکستان خود دہشت گردی کا سب سے زیادہ شکار ہوا ہے، پاکستان میں لاکھوں افراد دہشت گردی کے واقعات میں اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں ۔۔ اور پاکستان دہشت گردی سے سمجھوتہ نہیں دہشت گردی کا صفایا چاہتا ہے ۔۔ پاکستان نے ضرب ِ عضب اور دیگر بہت سے آپریشنز شروع کئے ہوئے ہیں دہشت گردوں کی پناہگیں ختم کر رہا ہے ۔۔ اور دہشت گرد آپریشنز سے بچنے کے لیے افغنستان بھاگ کر پناہ لیتے ہیں انکی روک تھام کے لیے افغنستان کیا کردار ادا کر رہا ہے ؟؟

About Raja Muneeb

Raja Muneeb ur Rehman Qamar ( Raja Muneeb - راجہ منیب ) born in Rawalpindi ( Punjab - Pakistan ). Born 7 March 1991 (1991-03-07) Rawalpindi, Punjab, Pakistan . Blogger , writer , Columnist and Media Activist & Analyst . https://www.facebook.com/iamRajaMuneeb RajaMuneebBlogger.wordpress.com , Twitter : https://twitter.com/iamRajaMuneeb http://about.me/rajamuneeb dailymotion : http://www.dailymotion.com/rajamuneeb myspace : https://myspace.com/1rajamuneeb google plus : https://plus.google.com/113474032656188645427/posts gulzar tv : http://www.gulzar.tv/about-us.php

Posted on April 27, 2016, in Uncategorized. Bookmark the permalink. Leave a comment.

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google photo

You are commenting using your Google account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s

%d bloggers like this: