آرمی چیف امریکہ میں اور آگ بھارت میں

Raheel Sharif (Pakistan COAS)

آجکل کچھ ملکی اور غیر ملکی پاکستان دشمن عناصر اور خاص کر بھارت کو پاکستان کی خوشحالی اور دنیا کی نظر میں بڑھتی ہوئی قدرومنزلت برداشت نہیں ہو رہی ہے ۔ اور آئے دن پاکستان اور پاکستانی افواج کے بارے میں جھوٹی افوائیں پھیلا کر پراپیگنڈے کئے جا رہیں ہیں ۔۔ ان فسادیوں کو ہوش کے ناخوں لینے چاہیں ۔۔ فسادی پراپیگنڈے چھوڑ کر اپنے اپنے ملک کی ترقی میں حصہ لینا چاہیے ۔۔

۔

کچھ میڈیا میں جھوٹی افوائیں پھیلا کر اپنے منافقنا طور پر سادہ عوام کا سہارا لے کر ملکی امن و سکون برباد کرنے کی کوششوں اور افواج پاکستان کے خلاف سازشوں میں سرگرم ِ عمل ہیں ۔۔ انھیں چاہیے کہ بھارتی آلہ کار بننے کے بجائے اپنے ملک و قوم سے محبت اور غیرت مندی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان دشمن عناصر کی سازشوں کو نا کام بناہیں ۔۔

۔

اگر پاکستان کے آرمی چیف ، امریکہ کا دورہ کر رہے ہیں تو بھارت اور اس کے آلہ کار ایجنٹوں کو کیوں آگ لگی ہوئی ہے ۔۔ پاکستان اور امریکہ کے تعلقات بڑھ رہے ہیں ۔ جوکہ بھارت نہیں چاہتا کیوں کہ اس سے دنیا اور خاص کر ایشیاء امن کی طرف جا رہا ہے ۔۔ پاکستان کے حالات بہتری کی طرف آ رہے ہیں اور دہشت گردی کا صفایا ہو رہا ہے جو کہ دہشت گرد مودی سرکار اور اس کے آلہ کاروں سے برداشت نہیں ہورہا ہے ۔۔ کیوں کہ پاکستان آرمی دہشت گرد ختم کر کے پاکستان کو امن کا گہوارہ بنانے کی کوشش کر رہی ہے بھارتی سرمایہ سے تیار ہونے دہشت گردوں میں کے صفایہ بھارت برداشت نہیں کرپا رہا ۔۔ بھارت کبھی بھی پاکستان اور افغنستان میں امن نہیں دیکھ سکتا ۔۔ آرمی کے آپریشنز اور خاص کر ضرب عضب میں بھارتی ایجنٹ آئے دن مارے اور پکڑے جارہے ہیں ۔۔
۔

بھارت کو یہ بھی تکلیف یہ کہ مودی کو برتانیہ یعنی لندن جانے پر پابندی ہے اور پاکستان آرمی چیف برتانیہ میں کامیاب دورہ کر چکے ہیں اور آرمی چیف نے دوسرے بھی بہت سے ممالک کے دورہ کیے مگر انکے امریکہ کے دورہ سے پہلے ہی پراپگینڈے کیوں کیا یہ ایک سوچی سمجھی سازش نہیں پاکستان اور امن کے خلاف ؟

۔

پاکستان ، ایشیاء میں امن قائم کرنے میں کامیاب ہو رہے ہیں ۔ پاکستان کی خدمات کو امریکہ کئی دفعہ سراہا چکا ہے ۔ امریکہ اور پاکستان دہشت گردی کے خاتمے کے لیے ایک ہی پلیٹ فارم پر کھڑے ہیں ۔۔ بھارتی میڈیا اس لیے بھی پراپیگنڈے کر رہا ہے کہ امریکہ اور پاکستان کا اٹیمی معاہدہ طے نہ پاسکے ۔۔ امریکہ کو ایٹم سے متعلق شک و شبات ہوں جس میں بھارت کو ناکامی ہو رہی ہے ۔۔ اور راحیل شریف کوئی پہلے شخص نہیں جو امریکہ کا دورہ کر رہے ہیں ۔۔ دوسرے ممالک کے دفاعی سربراہاں بھی تو کئی دورے کر چکے ہیں اور راحیل شریف دورہ میں افغنستان اور پاکستان میں امن کی ہی تو بات کرتے ہیں اور مزاکرات سے ہی امن قائم کرنا چاہتے ہیں ۔۔

۔

راحیل شریف کشمیر کا مسئلہ ، افغنستان میں امن کا مسئلہ اور پاکستان میں پاک آرمی کے دہشت گردی کے خلاف ہونے والے آپریشنز پر ہی تو امریکہ کے دورہ میں بات کرتے ہیں ۔۔ تاکہ خطہ میں امن قائم ہوسکے ۔۔ اور امریکہ اور پاکستان کا جوہری معاہدہ بھی طے پاسکے ۔۔

۔

آرمی چیف اور سول حکومتی ادارے ایک ساتھ دورہ کریں یا الگ الگ اس میں کوئی حیرانی والی بات نہیں ہے ۔۔ یہ دونوں باہم تعاون ، صلاح مشہورہ سے ہی چل رہے ہیں عام عوام کو اس سے کوئی غرض نہیں کہ کون دورہ کر رہا ہے ہم عام عوام کہ لیے یہی کافی ہے کہ ہمارا کام ہو اور امن قائم ہو ۔۔
جس سے ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہو ۔۔ میڈیا اور بھارت سے گزارش ہے کہ سازشوں کو چھوڑ کر خطہ میں امن قائم کرنے کی کوششوں کو سراہیں اور خود بھی امن کی راہ میں حصہ لیں ۔۔

pak-usa-india-flag11

Advertisements

About Raja Muneeb

Raja Muneeb ur Rehman Qamar ( Raja Muneeb - راجہ منیب ) born in Rawalpindi ( Punjab - Pakistan ). Born 7 March 1991 (1991-03-07) Rawalpindi, Punjab, Pakistan . Blogger , writer , Columnist and Media Activist & Analyst . https://www.facebook.com/iamRajaMuneeb RajaMuneebBlogger.wordpress.com , Twitter : https://twitter.com/iamRajaMuneeb http://about.me/rajamuneeb dailymotion : http://www.dailymotion.com/rajamuneeb myspace : https://myspace.com/1rajamuneeb google plus : https://plus.google.com/113474032656188645427/posts gulzar tv : http://www.gulzar.tv/about-us.php

Posted on November 12, 2015, in dehli, india, karachi, kashmir, lahore, media, network, news, Pak Army, pakistan, social, terrorism, war and tagged , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , . Bookmark the permalink. Leave a comment.

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google photo

You are commenting using your Google account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s

%d bloggers like this: